جرات تحقیق کے نام سے ویب سائٹ یکم جنوری 2013 کو شروع کی گئی، تین ماہ بعد ہی پاکستان میں اس ویب سائٹ کو سرکاری ادارے پی ٹی اے نے پاکستان میں موجود قارئین کیلئے بلاک کر دیا، اس سائٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نےاسلام اور دیگر مذاہب کی حقیقت کو اردو زبان میں بے نقاب کیا ہے، الحاد پر مستمل یہ اردو کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے۔ اردو داں طبقے کے بہت لوگ اس ویب سائٹ کے تحقیقی مضامین کا مطالعہ کرکے مذیب سے تائب ہو چکے ہیں
ویب سائٹ کا آفیشل ایڈریس یہ ہے
www.realisticapproach.org پاکستان میں موجود قارئین اس پراکسی لنک کے ذریعے بآسانی اس ویب سائٹ کا وزٹ کر سکتے ہیں
http://bit.ly/Jurat